Saturday 19 December 2020

Multi Grain Flour(Sugar Free Atta)

Multi-Grain Flour

Multi-Grain Atta

Multigrain Atta Contains

ملٹی گرین آٹا پانچ مختلف اجناس پر مشتمل آٹا ہے۔ان اجناس میں مکئی، جو، بیسن، چنے اور گندم شامل ہیں۔
خالص اجناس ہونے کی وجہ سے یہ آٹا انسانی صحت کے لئے بے حد مفید ہے۔


Benefits of Multigrain Atta


یہ آٹا شوگر ،بلڈ پریشر، موٹاپا، کولیسٹرول کو کنٹرول کرتا ہے اور دائمی قبض کے علاج میں مددگار ہے۔ اس آٹے کے مسلسل استعمال سے شوگر کنٹرول میں رہتی ہے۔ایک دہائی پہلے لوگ اپنی خوراک میں ان ساری اجناس کو استعمال کرتے تھے جس کی وجہ سے ان کی صحت بالکل ٹھیک رہتی تھی اور وہ بڑی بڑی بیماریوں جن میں شوگر ، بلڈ پریشر اور موٹاپا وغیرہ سے محفوظ رہتے تھے۔ جب سے انسانوں نے بیکری آئٹم اور فاسٹ فوڈ کھانا شروع کیا اس وقت سے یہ بیماریاں انسانوں میں عام ہو گئی ہیں اور ان بیماریوں سے انسانوں کی قوت مدافعت کا نظام انتہائی کمزور ہوگیا ہے۔یہ آٹا اگر مسلسل استعمال کیا جائے تو یہ قوت مدافعت میں بھی مضبوط کرتا ہے۔



 

Multigrain Flour For Weight Loss


ملٹی گرین آٹے کو وزن کم کرنے کے لئے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے کیوںکہ یہ آپ کے نظام انہظام اور میٹا بولک سسٹم کی 
اصلاح کرتا ہے جس سے موٹاپے سے نجات پائی جا سکتی ہے۔